3 اپریل 2026 - 03:36
ایران: آرمی کمانڈر: امریکی فوجیوں کے اہل خانہ، مغربی ایشیا میں اپنے بیٹوں بیٹیوں سے رابطہ کریں، آرمی چیف

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے آرمی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل "جہانشاہی" نے لکھا: آرمی کمانڈر: امریکی فوجیوں کے اہل خانہ، مغربی ایشیا میں اپنے بچوں سے رابطہ کریں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے آرمی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل جہان شاہی نے لکھا: 

ـ امریکی گھرانے مغربی ایشیا میں تعینات اپنے بیٹوں بیٹیوں سے رابطہ کریں۔

- امریکیوں کے جانی نقصانات پر سینسرشپ بہت شدید ہے۔

امریکی فوجیوں کے اہل خانہ کو مشورہ ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں تک خطے میں اپنے بیٹوں بیٹیوں سے رابطہ [کرکے ان کی خیریت! دریافت] کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha